ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پنجاب میں احساس راشن پروگرام کو حتمی شکل دے دی جو پہلے سے اہل تھے وہ اہل رہینگے اور اب نٸے گھرانے رجسٹریشن کیلیٸے شناختی کارڈ نمبر 8123 پر میسج کریں
بریکنگنیوز احساس راشن رعایت پروگرام پنجاب کے رہاٸشی شہریوں کے لیے دوبارہ شروع ہو گیا ہے اپنے ہی نام سے رجسٹرڈ سم سے شناختی کارڈ نمبر بغیر ڈیش کے 8123 پے سینڈ کریں جواب میں یہ میسج آتا ہے پنجاب احساس راشن رعایت پروگرام کے لیے آپ کی درخواست موصول ہو گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم آپ سے جلد رابطہ کریں گے۔ پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حکومت پنجاب